درد انگیزی
معنی
١ - درد سے بھرا ہونا، درد سے پر ہونے کی حالت و کیفیت۔ "یہ دونوں شاعر (انشا اور بحر) اس قصے (سسی پنوں) کی درد انگیزی اور دلچسپی کا اقرار کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔" رجوع کریں: ( ١٩٣٠ء، سہ ماہی اردو، اکتوبر، ٧١٧ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ مرکب 'درد انگیز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٠ء سے "سہ ماہی اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں